Friday, September 12, 2014

Fatima Zahra s.a



 

Ten sayings of the Holy Prophet (p.b.u.h) About Fatima al-Zahra (SA)




 



 Ten sayings of the Holy Prophet (p.b.u.h) 


About Fatima al-Zahra (SA)

1) The Prophet (p.b.u.h)) said, "On the Day of Judgment, a caller will call out, 'lower your gaze until Fatima has passed."
Kenz Al-Omal, v. 13, p. 91 & 93, Muntakhab Kenz Al-Omal quoted in the margin of Al-Musnad, v. 5, p. 96; Al-Sawaiq Al-Muhariqa, p. 190; Asad Al-Ghaba, v. 5, p. 523; Tadhkirat Al-Khawas, p. 279; Dhaka'ir Al-Uqubi, p. 48; Manaqib Al-Imam Ali of Ibn Al-Maghazali, p. 356; Nur Al-Absar, p. 51-52, Yanabi^ Al-Muwadda, v. 2, ch. 56, p. 136

2) The Prophet ((p.b.u.h)) said, "When I long for the fragrance of Paradise I smell the neck of Fatima."
Muntakhab Kenz Al-Omal, v. 5, p. 97; Nur Al-Absar, p. 51; Manaqib Al-Imam Ali of Ibn Al-Maghazali, p. 360.
 
3) The Prophet ((p.b.u.h))) said, "Of all the women in the Universe, four would suffice: 1. Mary, 2. Asiya, 3. Khadija, and 4.Fatima."
Al-Sahihain, v. 3, the Chapter on the Virtues of Fatima, p. 171; Seir Alam Al-Nabala', v. 2, p. 126; Al-Bidaya wa Al-Nihaya, v. 2, p. 59; The Virtues of Al-Imam Ali of Ibn Al-Maghazali, p. 363.
 
4) The Prophet ((p.b.u.h))) said, "Oh, Ali, Jibreel has informed me that God has married you to Fatima."
Manaqib Al-Imam Ali from Al-Riyadh Al-Nudhra, p. 141.
 

5) The Prophet ((p.b.u.h))) said, "I am not pleased unless Fatima is pleased."
Manaqib Al-Imam Ali of Ibn Al-Maghazali, p. 342.
 
6) The Prophet ((p.b.u.h))) said, "Oh, Ali, God has commanded me to marry you to Fatima."
Al-Sawaiq Al-Muhariqa,. ch. 4, p. 142; Dakha'ir Al-Uqubi, p. 30 & 31; Tadhkirat Al-Khawas, p. 276; Manaqib Al-Imam Ali from Al-Riyadh Al-Nudhra, p. 141; Nur Al-Absar, p. 53.
 

7) The Prophet ((p.b.u.h))) said, "Verily, God married Ali to Fatima."
Al-Sawaiq Al-Muhariqa, p. 173.
 

8) The Prophet ((p.b.u.h))) said, "All the children of a mother are attributed to their fatherly relation except the sons of Fatima."
Al-Sawaiq Al-Muhariqa, p. 156 & 187; related in similar words in Mustadrak Al-Sahihain, v. 3, p. 179; Kenz All-Omal, v. 13, p. 101; Is^af Al-Raghibeen quoted in the appendix of Nur Al-Absar, p. 144.
 

9) The Prophet ((p.b.u.h))) said, "All the children of a woman are attributed to their father, but not the sons of Fatima."
Kenz Al-Omal, v. 13, p. 101; Al-Sawaiq Al-Muhariqa, p. 187 & 188; Is^af Al-Raghibeen quoted in the margin of Nur Al-Absar, p. 144.
 

10) The Prophet ((p.b.u.h))) said, "The most beloved of my family to me is Fatima."
Al-Jami^ al-Sagheer, v. 1, #203, p. 37; Al-Sawaiq Al-Muhariqa, p. 191; Yanabi^ Al-Mawadda, v. 2, ch. 59, p. 479; Kenz Al-Omal, v. 13, p. 93.

 

مقام و مرتبہ جناب فاطمہ زہرا علیہ السلام


مقام و مرتبہ جناب فاطمہ زہرا علیہ السلام

https://vimeo.com/92601875


 جناب فاطمہ زہرا علیہ السلام کے فضاءل کا سفر


https://vimeo.com/92706272

Saturday, September 6, 2014

Fatima Zahra s.a

 جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگی کا ایک ممتاز پہلو

جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگی کا ایک ممتاز پہلو یہ ہے کہ آپ کا سن مبارک اکثر مورخین نے صرف اٹھارہ سال لکھا ہے۔ اس مختصر لیکن برکتوں اور سعادتوں سے سرشار عمر اس قدر زیبا، باشکوہ اور فعال و پیغام آفریں ہے کہ اب تک آپ کی ذات مبارک پر بے شمار کتابیں اور مقالے قلمبند ہو چکے ہیں۔ پھر بھی ارباب فکر و نظر کا خیال ہے کہ اب بھی سیدہ النساء العالمین کی انقلاب آفریں شخصیت و عظمت کے بارے میں حق مطلب ادا نہیں ہو سکا ہے۔ آپ کے فضائل و کمالات کے ذکر و بیان سے نہ صرف ہمارے قلم و زبان عاجز و ناتواں ہیں بلکہ معصومین ع کو بھی بیان و اظہار میں مشکل کا سامنا رہا ہے۔ پھر بھی علامہ مجلسی علیہ الرحمہ نے بحارالانوار کی چھٹی جلد میں معصومۂ عالم کی ولادت سے متعلق احادیث و روایات میں نقل شدہ جن تمہیدوں اور تذکروں کو قلمبند کیا ہے وہ خود ایک مبارک و مسعود وجود اور غیر معمولی انسان کے ظہور پر دلالت کرتے ہیں۔
 اس طرح کی روایات حتی اہلبیت پیغمبر (س) میں بھی کسی اور کے لئے نقل نہیں ہوئی ہیں
خداوند تبارک و تعالی نے آپ کی شان میں سورہ کوثر نازل فرمائی۔ "اے نبی! ہم نے آپ کو کوثر عطا کیا ہے"۔ سورہ کوثر کے علاوہ جیسا کہ مفسرین و مورخین نے لکھا ہے سورہ نور کی پنتیسویں آیت بھی آپ کی شان میں نازل ہوئی ہے۔ چنانچہ اس آیت کی تفسیر میں ابن عباس سے روایت ہے کہ وہ کہتے ہیں ایک دن ہم مسجدالنبی میں بیٹھے تھے کہ ایک قاری نے آیت "فی بیوت اذن اللہ ۔۔۔" کی تلاوت کی، میں نے سوال کیا: "اے خدا کے رسول یہ گھر کون سے گھر ہیں؟"، حضرت نے جواب میں فرمایا: "انبیا(ع) کے گھر ہیں"، پھر اپنے ہاتھ سے فاطمہ سلام اللہ علیہا کے گھر کی طرف اشارہ فرمایا۔ مورخین نے لکھا ہے: "جناب فاطمۂ زہرا سلام اللہ علیہا کی پوری زندگی، سخت ترین مصیبتوں سے روبرو رہی ہے اور آپ نے ہمیشہ اپنی بے مثال معنوی قوتوں اور جذبوں سے کام لیکر نہ صرف یہ کہ مشکلات کا صبر و تحمل کے ساتھ مقابلہ کیا بلکہ ہر مرحلے میں اپنے مدبرانہ عمل و رفتار اور محکم و استوار عزم سے بڑے بڑے فتنوں اور سازشوں کا سد باب کیا ہے"۔ گویا ان آزمائشوں سے گزرنے کے لئے قدرت نے ان کا انتخاب کیا تھا کیونکہ کوئی اور ان کو تحمل نہیں کر سکتا تھا اور یہ وہ حقیقت ہے جو صدر اسلام کی تاریخ پر نظر رکھنے والا ہر محقق جانتا اور تائید کرتا ہے۔ معصومۂ عالم کا کردار ولادت سے شہادت تک اس قدر نورانی، پر شکوہ اور جاذب قلب و نظر ہے کہ خود رسول اسلام (ص) نے، جنکی سیرت قرآن نے ہر مسلمان کے لئے اسوہ قرار دی ہے، جناب فاطمہ (س) کی حیات کو دنیا بھر کی خواتین کیلئے ہر دور اور ہر زمانے میں سچا اسوہ اور نمونۂ عمل قرار دیا ہے۔

 ام المؤمنین عائشہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم جتنی محبت اپنی بیٹی فاطمہ (س) سے کرتے تھے اتنی محبت کسی سے نہیں کرتے تھے۔ سفر سے جب بھی پلٹتے، بڑی بیتابی اور اشتیاق کے ساتھ سب سے پہلے فاطمہ (س) کی احوال پرسی کرتے تھے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ پیغمبر اسلام (ص) نے جناب فاطمہ (س) کی تعریف کرتے ہوئے ایک موقع پر فرمایا: "خدا نے فاطمہ کا نور زمین و آسمان کی خلقت سے بھی پہلے خلق کیا"، کسی نے سوال کیا: "پس فاطمہ انسان کی جنس سے نہیں ہیں ؟!" تو رسول اکرم (ص) نے جواب دیا: " فاطمہ انسانی لبادہ میں ایک حور ہیں"۔
  

Tasbeeh Syeda s.a


Fatima Zahra s.a









Thursday, September 4, 2014

منقبت حضرت فاطمہ زہرا س

منقبت:1
علی {ع} کے ساتھ  ہے زہرا{س} کی شادی

 منقبت:۲۔یا فاطمہ زہرا {س}




 منقبت3۔کرم کی انتہا ہیں فاطمہ س}

منقبت4۔آپ کیاجانیں  فاطمہ {س} کیا ہیں؟
منقبت5۔دعافاطمہ {س} کی







منقبت6۔ام ابیھافاطمہ زہرا {س}



منقبت7۔گھر فاطمہ زہرا {س} کا